زندگی کی فوٹو کےایک ایک پِکسَل سےروشنی تِری جھلکےاور تُو نہیں تو پھراِک سیاہ پردے پرگمشدہ نشاں ہوں میںوہم ہُوں، گُماں ہُوں میں
نوید رزاق بٹ