رعنائیِ خیال
خاکسار کی شاعری
نظمیں
طنز و مزاح :)
افسانے
ہفتہٴ غزل
ایک شاعر دو غزلیں
باتیں کتابوں کی
اس بلاگ میں تلاش کریں
مختصر نظم ۔۔۔ نیا دور، نئے طور ۔۔۔ محمد احمدؔ
نیا دور، نئے طور
یہ نیا زمانہ ہے
اس نئے زمانے میں
اب وہ سب نہیں ہوتا
وہ جو پہلے ہوتا تھا
پہلے دو فریقوں میں
ایک جھوٹا ہوتا تھا
محمد احمدؔ
2 تبصرے:
نین
1 ستمبر، 2014 کو 9:07 PM
واہ سئیں۔۔۔ واہ۔۔۔ لاجواب۔۔۔۔
جواب دیں
حذف کریں
جوابات
جواب دیں
محمد احمد
2 ستمبر، 2014 کو 11:16 AM
@نیرنگ خیال
نوازش بھائی جان۔ :)
جواب دیں
حذف کریں
جوابات
جواب دیں
تبصرہ شامل کریں
مزید لوڈ کریں...
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت
ہوم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
واہ سئیں۔۔۔ واہ۔۔۔ لاجواب۔۔۔۔
جواب دیںحذف کریں@نیرنگ خیال
جواب دیںحذف کریںنوازش بھائی جان۔ :)