مختصر نظم ۔۔۔۔۔ دل ۔۔۔۔۔ محمد احمدؔ

دل


بڑا تِیرہ بخت چراغ ہے
کہ تمام عمر جلا مگر
کوئی روشنی بھی نہ پا سکا

محمد احمدؔ

2 تبصرے:

  1. بہت خوب احمد بھائی۔۔ زبردست
    ویسے چراغ کا کام روشنی لٹانا ہوتا ہے۔ تو جو لٹائے وہ پائے کہاں سے۔۔۔ :)

    جواب دیںحذف کریں
  2. شکریہ نیرنگ خیال بھائی

    یہاں "کوئی" سے مُراد دل نہیں ہے۔ مطلب یہ ہے کہ یہ دل تمام عمر سینے میں جلا کیا لیکن اس کی روشنی سے کوئی مستفید نہیں ہو سکا۔

    جواب دیںحذف کریں