ٹی وی اینکرز




ٹی وی اینکرز



وہ مرے دوست تھے یا دشمن تھے
میری بے چارگی پہ روتے تھے
غم غلط ہو گیا مرا آخر


محمد احمدؔ



3 تبصرہ جات : اپنی رائے کا اظہار کریں:

محمد وارث کہا...

خوب نظم ہے احمد صاحب

mdexp2012 کہا...

دل لے کے درد دل دے گئے۔۔۔
اچھا لگا

محمد احمد کہا...

@وارث بھائی۔۔۔۔!
@mdexp2012

بہت شکریہ

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


FB Like Test

رعنائیِ خیال پر تبصرہ کیجے ۔ بذریعہ فیس بک