غزل
جب نمازِ محبت ادا کیجیے
غیر کو بھی شریکِ دعا کیجیے
آنکھ والے نگاہیں چُراتے نہیں
آئینہ کیوں نہ ہو سامنا کیجیے
آپ کا گھر سدا جگمگاتا رہے
راہ میں بھی دیا رکھ دیا کیجیے
آنکھ میں اشکِ غم آ بھی جائیں تو کیا
چند قطرے تو ہیں پی لیا کیجے
شانتی صباؔ
جب نمازِ محبت ادا کیجیے
غیر کو بھی شریکِ دعا کیجیے
آنکھ والے نگاہیں چُراتے نہیں
آئینہ کیوں نہ ہو سامنا کیجیے
آپ کا گھر سدا جگمگاتا رہے
راہ میں بھی دیا رکھ دیا کیجیے
آنکھ میں اشکِ غم آ بھی جائیں تو کیا
چند قطرے تو ہیں پی لیا کیجے
شانتی صباؔ
بہت عمدہ
جواب دیںحذف کریںبہت شکریہ کوثر بیگ صاحب۔
جواب دیںحذف کریںVery nice effort we will be delighted to have u on our urdu community
جواب دیںحذف کریںDayar-e-Urdu
Non-profitable Community forum to solely promote Urdu on Internet
www.dayareurdu.com
@دیارِ اردو
جواب دیںحذف کریںمحترم تبصرے کا بہت شکریہ۔۔۔۔!
انشاءاللہ فرصت رہی تو دیارِ اردو کی میمبرشپ اختیار کروں گا۔ ابھی سرسری دیکھا ہے۔ دیارِ اردو میں فی الحال ضرورت سے زیادہ انگریزی شامل ہے ۔ اسے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔