رعنائیِ خیال
(... میں منتقل کریں)
خاکسار کی شاعری
نظمیں
طنز و مزاح :)
افسانے
ہفتہٴ غزل
ایک شاعر دو غزلیں
باتیں کتابوں کی
▼
میری شاعری
لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔
سبھی اشاعتیں دکھائیں
میری شاعری
لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔
سبھی اشاعتیں دکھائیں
غزل: اِس قدر اضطراب دیوانے؟
›
غزل اِس قدر اضطراب دیوانے؟ تھا جُنوں ایک خواب دیوانے! ہم ہیں آشفتہ سر ہمیشہ سے ہم تو ہیں بے حساب دیوانے فاتر العقل ہیں نہ مجنوں ہیں ہم ہ...
غزل : خفا ہیں؟ مگر! بات تو کیجیے
›
غزل خفا ہیں؟ مگر! بات تو کیجیے ملیں مت، ملاقات تو کیجیے ملیں گے اگر تو ملیں گے کہاں بیاں کچھ مقامات تو کیجیے پلائیں نہ پانی، بٹھائیں بھی مت ...
غزل ۔ بہہ نہ جانا کہیں بہاؤ میں ۔ محمد احمد
›
غزل بہہ نہ جانا کہیں بہاؤ میں رکھنا پتوار اپنی ناؤ میں نا اُمیدی مرے مسیحا کی عمر کاٹی ہے چل چلاؤ میں عصرِ تازہ کا ترجماں ہے وہ واہ مضمر ہے ...
غزل : زعمِ عہدِ سلف میں رکھا ہوا
›
غزل زعمِ عہدِ سلف میں رکھا ہوا خاکزادہ ، خذف میں رکھا ہوا سُونی سُونی ہے سوزنِ مژگاں ہے نگینہ صدف میں رکھا ہوا منزلیں مل گئیں تو ہوگا کیا ...
غزل: اوس کہتی ہے رات روئی ہے
›
غزل اوس کہتی ہے رات روئی ہے ابر کہتا ہے اور کوئی ہے اشک قرطاسِ دل پہ برسے ہیں حرف و معنی کی فصل بوئی ہے میں تمھاری طرح نہ بن پایا میں نے...
نمکین غزل : اُڑاتے روز تھے انڈے پراٹھے
›
نمکین غزل اُڑاتے روز تھے انڈے پراٹھے پر اب کھاتے ہیں ہر سنڈے پراٹھے یہاں ہم کھا رہے ہیں چائے روٹی وہاں کھاتے ہیں مسٹنڈے پراٹھے ترس...
ہم نے پہلے دیکھ رکھے ہیں یہ تیرے سبز باغ
›
غزل عادتاً دیکھو تو دیکھو ہر سویرے سبز باغ بقعہء اُمید میں ڈالیں نہ ڈیرے سبز باغ اے مرے ہمدم اُلجھتا کیوں ہے تو مجھ سے بھلا مختلف ہ...
کہنے کو تو گلشن میں ہیں رنگ رنگیلے پھول
›
غزل کہنے کو تو گلشن میں ہیں رنگ رنگیلے پھول روشن آنکھیں عنقا ہوں تو سارے رنگ فضول خوشیاں اپنی الم غلم، غم بھی اول جلول شکر کہ ...
2 تبصرے:
نظم ۔ راہ مسدود ہے ۔ محمد احمد
›
راہ مسدود ہے ہر طرف کتنی چھوٹی بڑی گاڑیاں آڑی ٹیڑھی پھنسی بیچ چوراہے پر ڈرائیور* پان کی پیک منہ میں لئے گالیاں دے رہے ہیں ہوا م...
5 تبصرے:
ارے! خواب تو دیکھ
›
غزل دن بھلے جیسا کٹے، سانجھ سمے خواب تو دیکھ چھوڑ تعبیر کے خدشوں کو، ارے! خواب تو دیکھ جھونپڑی میں ہی بنا اپنے خیالوں کا محل گ...
4 تبصرے:
نہ جب دکھلائے کچھ بھی آنکھ پیارے
›
غزل نہ جب دکھلائے کچھ بھی آنکھ پیارے تَو پھرتُو اپنے اندر جھانک پیارے طلاطم خیز ہے جو دل کا دریا سفالِ دشتِ وحشت پھانک پیارے ...
2 تبصرے:
نظم: حیرت ۔ از ۔ محمد احمد
›
حیرت ایک بستی تماش بینوں کی ،اک ہجوم اژدھام لوگوں کا دیکھ میرے تنِ برہنہ کو ہنستا ہے قہقہے لگاتا ہے اور میں ششدر ہوں دیک...
2 تبصرے:
شکرقندی کا المیہ
›
شکرقندی کا المیہ مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ سبزیوں کے حلقے میں، ہم وہ کج مقدر ہیں گاجروں میں مولی ہیں، مولیوں میں گاجر ہیں ...
2 تبصرے:
احوالِ ملاقات . فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ (تضمین)
›
احوالِ ملاقات فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ وہ تو کچھ چُپ چُپ رہی پر اُس کے پیارے بھائی نے چار چھ مکے بھی مارے، آٹھ دس لاتوں کے بعد...
2 تبصرے:
جوش ملیح آبادی اور فیس بک ۔۔۔ تحریف در غزلِ جوش
›
جوش ملیح آبادی کی ایک خوبصورت غزل کسی شوخ ساعت میں ہماری مشقِ ستم کا شکار ہو گئی تھی۔ غزل کی اس تازہ شکل میں جوش صاحب قتیلِ فیس بک ہو کر...
تم ہوتے ہو جہاں حماقت ہوتی ہے
›
جاوید اختر ہمارے پسندیدہ شاعر ہیں۔ اُن کی ایک غزل جو ہمیں بہت پسند ہے ایک دن بیٹھے بیٹھے دماغ میں اُلٹ پُلٹ ہوگئی۔ یہ نیا ورژن قارئینِ...
شبنم افسانی
›
شبنم افشانی اے غریبِ شہر تیری رب نگہبانی کرے لوڈ شیڈنگ کے ستائے، تجھ پہ آسانی کرے گر نہیں تجھ کو میسر گرمی دانوں کا سفوف٭ آسماں ...
تحریف در غزلِ شکیب جلالی :)
›
شکیب جلالی کی معروف غزل "یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں" اور ہماری مشقِ ستم، آپ احباب کے ذوقِ سلیم کی نذر: یہ جو دیوانے ...
4 تبصرے:
لوگ جیسے بھی ہوں رکھیے حسنِ ظن، حُسنِ سُلُوک
›
غزل زندگانی کا بنا لیجے چلن حُسنِ سُلُوک لوگ جیسے بھی ہوں رکھیے حسنِ ظن، حُسنِ سُلُوک سعیِ پیہم ہو کہ ہر دن زندگی کا خوب ہو ہر...
4 تبصرے:
غزل ۔ مجھی سے کرتا نہ تھا کوئی مشورہ مِرا دل ۔ محمد احمدؔ
›
خاکسار کی ایک پرانی غزل قارئینِ بلاگ کی نذر: غزل مجھی سے کرتا نہ تھا کوئی مشورہ مِرا دل سراب و خواب کے صحرا میں جل بجھا مِرا دل ...
5 تبصرے:
›
ہوم
ویب ورژن دیکھیں