رعنائیِ خیال
(... میں منتقل کریں)
خاکسار کی شاعری
نظمیں
طنز و مزاح :)
افسانے
ہفتہٴ غزل
ایک شاعر دو غزلیں
باتیں کتابوں کی
▼
میری پسند
لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔
سبھی اشاعتیں دکھائیں
میری پسند
لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔
سبھی اشاعتیں دکھائیں
غزل: چھوڑ جانے پر پرندوں کی مذمت کی ہو ۔۔۔ احمد خلیل خان
›
غزل چھوڑ جانے پر پرندوں کی مذمت کی ہو تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہِجرت کی ہو جھولتی شاخ سے چپ چاپ جدا ہونے پر زرد پتوں نے ہواؤں سے شکایت ک...
غزل : کسی سے کوئی نہ بولا فضا ہی ایسی تھی - حنیف اسعدی
›
غزل کسی سے کوئی نہ بولا فضا ہی ایسی تھی نہ دل نے دل کو ٹٹولا فضا ہی ایسی تھی زبانِ درد سے لیکر دہانِ زخم تلک کوئی بھی کھل کے نہ بولا فضا ہی...
بنا حُسنِ تکلّم، حُسنِ ظن آہستہ آہستہ ۔ شاذ تمکنت
›
شاذ تمکنت صاحب کی ایک خوبصورت غزل ہم نے سن 2013ء میں رعنائی خیال پر پر لگائی تھی۔ آج شاذ صاحب کی ایک اور غزل قارئینِ بلاگ کے عمدہ ذوق ...
غزل: اول اول کی دوستی ہے ابھی - احمد فراز
›
اول اول کی دوستی ہے ابھی اک غزل ہے کہ ہو رہی ہے ابھی میں بھی شہر وفا میں نو وارد وہ بھی رک رک کے چل رہی ہے ابھی میں بھی ایسا کہاں کا زود شنا...
غزل : وفا کے خوگر وفا کریں گے یہ طے ہو ا تھا - حنیف اسعدی
›
آج بہت دنوں بعد کوئی غزل ایسی سنی کے طبیعت باغ باغ ہو گئی۔ آپ بھی ملاحظہ فرمائیے۔ ساتھ ساتھ کلامِ شاعر بزبانِ شاعر سے بھی حظ اُٹھائیے۔ غز...
5 تبصرے:
غزل ۔ چارہ گر، اےدلِ بے تاب! کہاں آتے ہیں ۔ قتیل شفائی
›
غزل چارہ گر، اےدلِ بے تاب! کہاں آتے ہیں مجھ کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں میں تو یک مُشت اُسے سونپ دُوں سب کچھ، لیکن ایک مُٹّھی میں، م...
وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے ۔ جمال احسانی
›
غزل وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے گزر گئے ہیں جو موسم گزرنے والے تھے نئی رتوں میں دکھوں کے بھی سلسلے ہیں نئے وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھ...
2 تبصرے:
نظم : ضد نہیں کیجیے ۔۔۔ شاہین مفتی
›
ضد نہیں کیجے زندگی کی دعائیں نہیں دیجئیے ضد نہیں کیجئیے اپنی تشنہ لبی کا تقاضہ تھا یہ پانیوں کے سفر پر چلیں جس گھڑی ساحلوں پر کوئی بھ...
جیسے دفتر میں کسی شخص کو تنخواہ ملے۔۔۔ عمیر نجمی
›
غزل ایک تاریخ مقرر پہ تو ہر ماہ ملے جیسے دفتر میں کسی شخص کو تنخواہ ملے رنگ اکھڑ جائے تو ظاہر ہو پلستر کی نمی قہقہہ کھود کے دیکھو تو تمہیں...
حوصلے دیدہء بیدار کے سو جاتے ہیں ۔۔۔ لیاقت علی عاصم
›
غزل حوصلے دیدہ ٴ بیدار کے سو جاتے ہیں نیند کب آتی ہے تھک ہار کے سو جاتے ہیں چاہتے ہیں رہیں بیدار غمِ یار کے ساتھ اور پہلو میں غم...
جون ایلیا کی دو خوبصورت غزلیں
›
غزل زخمِ امید بھر گیا کب کا قیس تو اپنے گھر گیا کب کا آپ اک اور نیند لے لیجئے قافلہ کُوچ کر گیا کب کا دکھ کا لمحہ ازل ابد لمحہ ...
زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا
›
غزل زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے اک خواب ہیں جہ...
2 تبصرے:
اُس راہ پہ جانے سے پہلے اسباب سنبھال کے رکھ لینا
›
غزل اُس راہ پہ جانے سے پہلے اسباب سنبھال کے رکھ لینا کچھ اشک فراق سے لے لینا، کچھ پُھول وصال کے رکھ لینا اک عُمر کی محرومی اپنے سِینے...
1 تبصرہ:
نظم : آزادی ۔۔۔ از ۔۔۔۔ حفیظ جالندھری
›
آزادی حفیظ جالندھری شیروں کو آزادی ہے آزادی کے پابند رہیں جس کو چاہیں چیریں پھاڑیں کھائیں پییں آنند رہیں شاہیں کو آزادی ہے ...
احمد فراز کی سدا بہار غزل
›
احمد فراز میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔ خیر یہ بات تو نہ جانے کتنے لوگ کہتے ہیں ہم نے کہہ دیا تو کیا کہا۔ فراز شاعر ہی ایسے تھے کہ اُنہیں پسند کر...
غزل ۔ یہ مرے ہی شہر کے لوگ تھے مرے گھر سے گھر ہے ملا ہوا
›
غزل مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا، سرِ بزم رات یہ کیا ہوا مری آنکھ کیسے چھلک گئی، مجھے رنج ہے یہ برا ہوا مری زندگی کے چراغ کا یہ مزاج...
احسان دانش کی دو خوبصورت غزلیں
›
احسان دانش کی دو خوبصورت غزلیں وفا کا عہد تھا دل کو سنبھالنے کے لئے وہ ہنس پڑے مجھے مشکل میں ڈالنے کے لئے بندھا ہوا ہے بہاروں کا...
2 تبصرے:
چندا رے !چندا رے! کبھی تو زمیں پر آ۔۔۔۔! جاوید اختر
›
کچھ گیت اتنے خوبصورت ہوتے ہیں کہ اُنہیں محض فلمی گیت سمجھ کر نظر انداز کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ ایسے گیت ہزار بارے سُنے جائیں تو ایک ہزار ایکو...
4 تبصرے:
اپنا گھر چھوڑ کے ہم لوگ وہاں تک پہنچے ۔ اقبال عظیم
›
غزل اپنا گھر چھوڑ کے ہم لوگ وہاں تک پہنچے صبحِ فردا کی کِرن بھی نہ جہاں تک پہنچے میں نے آنکھوں میں چھپا رکھے ہیں کچھ اور چراغ ...
دُکھ وہ سرسوں کہ ہتھیلی پہ جمائی نہ گئی ۔ راحیل فاروق
›
ہمارے بہت ہی عزیز دوست راحیل فاروق کی لاجواب غزلوں میں سے ایک شاہکار! قارئینِ رعنائیِ خیال کی نذر: غزل سات پردوں سے تری جلوہنمائی ن...
3 تبصرے:
›
ہوم
ویب ورژن دیکھیں