رعنائیِ خیال
(... میں منتقل کریں)
خاکسار کی شاعری
نظمیں
طنز و مزاح :)
افسانے
ہفتہٴ غزل
ایک شاعر دو غزلیں
باتیں کتابوں کی
▼
محمد احمد
لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔
سبھی اشاعتیں دکھائیں
محمد احمد
لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔
سبھی اشاعتیں دکھائیں
افسانہ: سفرنامہ ٴ ابتلاء
›
سفرنامہ ٴ ابتلاء از: محمد احمد کبھی کبھی ہماری ترجیحات ہمیں ایسے فیصلے کرنے پر مجبور کرتی ہیں کہ عام زندگی میں اگر ہمیں موقع ملے تو ہم ای...
افسانہ : روپ بہروپ
›
روپ بہروپ از محمد احمد "یہ عامر وسیم پاگل واگل تو نہیں ہے؟ "صدیقی صاحب کافی غصے میں نظر آ رہے تھے لیکن میں اس لڑکے کی بات سن کر ا...
2 تبصرے:
غزل: اِس قدر اضطراب دیوانے؟
›
غزل اِس قدر اضطراب دیوانے؟ تھا جُنوں ایک خواب دیوانے! ہم ہیں آشفتہ سر ہمیشہ سے ہم تو ہیں بے حساب دیوانے فاتر العقل ہیں نہ مجنوں ہیں ہم ہ...
غزل : خفا ہیں؟ مگر! بات تو کیجیے
›
غزل خفا ہیں؟ مگر! بات تو کیجیے ملیں مت، ملاقات تو کیجیے ملیں گے اگر تو ملیں گے کہاں بیاں کچھ مقامات تو کیجیے پلائیں نہ پانی، بٹھائیں بھی مت ...
غزل ۔ بہہ نہ جانا کہیں بہاؤ میں ۔ محمد احمد
›
غزل بہہ نہ جانا کہیں بہاؤ میں رکھنا پتوار اپنی ناؤ میں نا اُمیدی مرے مسیحا کی عمر کاٹی ہے چل چلاؤ میں عصرِ تازہ کا ترجماں ہے وہ واہ مضمر ہے ...
تبصرہ ٴکُتب | سرگزشت از سید ذوالفقار علی بخاری
›
سرگزشت سید ذوالفقار علی بخاری 23 مارچ 2020ء کو سندھ حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا اور سب لوگوں سے کہہ دیا گیا کہ و...
2 تبصرے:
تبصرہ ٴکُتب | احمد داؤد – اِک پیکرِ اوصاف
›
احمد داؤد – اِک پیکرِ اوصاف یہ کتاب معروف پاکستانی صنعت کار جناب احمد داؤد کی سوانح عمری ہے اور اسے عُثمان باٹلی والا صاحب نے لکھی ہے۔ اح...
تبصرہ ٴکُتب | بیراگ (ناول)
›
بیراگ بیراگ سنہالی ادب کا ایک ناول ہے جسے مارٹن وکرما سنگھے نے تحریر کیا ہے ۔ اس ناول کا اردو ترجمہ مصطفیٰ نذیر احمد صاحب نے کیا ہے اور ا...
2 تبصرے:
منزلِ شوق اور نارسائی ، آخر کیوں؟
›
ہم میں سے بہت سے لوگ بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ اور بظاہر اُس مقصد کے لئے سنجیدہ بھی نظر آتے ہیں ۔ لیکن دراصل وہ کبھی بھی اُس مقصد کو حاصل نہ...
2 تبصرے:
عربی آسان ہے
›
عربی آسان ہے از محمد احمد کہا جاتا ہے کہ ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہی ہوتی ہے۔ ایسے ہی جیسے نومولود بچے کے لئے اُٹھ کر بیٹھنا بھی ...
3 تبصرے:
غزل : زعمِ عہدِ سلف میں رکھا ہوا
›
غزل زعمِ عہدِ سلف میں رکھا ہوا خاکزادہ ، خذف میں رکھا ہوا سُونی سُونی ہے سوزنِ مژگاں ہے نگینہ صدف میں رکھا ہوا منزلیں مل گئیں تو ہوگا کیا ...
غزل: آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند
›
غزل آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند تھی ہماری بھی کیا کمال پسند حیف! بد صورتی رویّوں کی ہائے دل تھا مرا جمال پسند کیوں بنایا تھا ٹِھیکرا دل کو ...
غزل: اوس کہتی ہے رات روئی ہے
›
غزل اوس کہتی ہے رات روئی ہے ابر کہتا ہے اور کوئی ہے اشک قرطاسِ دل پہ برسے ہیں حرف و معنی کی فصل بوئی ہے میں تمھاری طرح نہ بن پایا میں نے...
نمکین غزل : اُڑاتے روز تھے انڈے پراٹھے
›
نمکین غزل اُڑاتے روز تھے انڈے پراٹھے پر اب کھاتے ہیں ہر سنڈے پراٹھے یہاں ہم کھا رہے ہیں چائے روٹی وہاں کھاتے ہیں مسٹنڈے پراٹھے ترس...
افسانہ: فریاد کی لے
›
فریاد کی لے از محمد احمدؔ وہ اِس وقت ذہنی اور جسمانی طور پر بالکل مستعد تھا۔ بس انتظار تھا کہ مولوی صاحب سلام پھیریں اور وہ نماز ختم...
2 تبصرے:
غزل : تو اور ترے ارادے
›
غزل تو اور ترے ارادے چل چھوڑ مسکرا دے دل کون دیکھتا ہے پھولوں سے گھر سجا دے میں خود کو ڈھونڈتا ہوں مجھ سے مجھے چھپا دے سُن اے فریبِ منز...
اپنے روز مرہ کاموں کی فہرست بنائیں
›
فہرستِ امورِ ضروری اپنے روز مرہ کاموں کی فہرست بنائیں اگر آپ اپنے روز مرہ کے کاموں کی فہرست مرتب نہیں کرتے اور اُس کے باوجود آپ کے سب ک...
ہم نے پہلے دیکھ رکھے ہیں یہ تیرے سبز باغ
›
غزل عادتاً دیکھو تو دیکھو ہر سویرے سبز باغ بقعہء اُمید میں ڈالیں نہ ڈیرے سبز باغ اے مرے ہمدم اُلجھتا کیوں ہے تو مجھ سے بھلا مختلف ہ...
شادیٔ مرگ ِ شاعری
›
شادیٔ مرگ ِ شاعری (شادی اور شاعری) کہتے ہیں شاعر کو شادی ضرور کرنی چاہیے، کہ اگر بیوی اچھی مل جائے تو زندگی اچھی ہو جائے گی ورنہ شاعر...
2 تبصرے:
جادو کا کھلونا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ
›
آج تو میں اِس دنیا کو انفرینڈ کر ہی دوں گا۔ میں نے آج پھر تلملاتے ہوئے کہا۔ ویسے ہی جیسے ہر بار زخم کھا کر ہاتھ ڈریسنگ باکس میں رکھے م...
›
ہوم
ویب ورژن دیکھیں