رعنائیِ خیال
(... میں منتقل کریں)
خاکسار کی شاعری
نظمیں
طنز و مزاح :)
افسانے
ہفتہٴ غزل
ایک شاعر دو غزلیں
باتیں کتابوں کی
▼
شاعری
لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔
سبھی اشاعتیں دکھائیں
شاعری
لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔
سبھی اشاعتیں دکھائیں
غزل: چھوڑ جانے پر پرندوں کی مذمت کی ہو ۔۔۔ احمد خلیل خان
›
غزل چھوڑ جانے پر پرندوں کی مذمت کی ہو تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہِجرت کی ہو جھولتی شاخ سے چپ چاپ جدا ہونے پر زرد پتوں نے ہواؤں سے شکایت ک...
غزل: وہ آنکھ ہی نہیں کہ جو درد آشنا نہ ہو --- فرحان محمد خان
›
غزل وہ آنکھ ہی نہیں کہ جو درد آشنا نہ ہو اس دل پہ تف ہے جس میں کوئی دلربا نہ ہو وہ عشق ہی نہیں کہ جو صبر آزما نہ ہو ایسا بھی کیا کہ حسن میں ...
اردو ترجمہ : منے دی موج وچ ہنسنا
›
کچھ گیت اپنی شاعری اور نغمگی کے باعث برسوں دلوں پر راج کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک گیت جو مجھے ہمیشہ مسحور کرتا ہے وہ حدیقہ کیانی کا م...
غزل: زندگی یوں ہوئی بسر تنہا ۔۔۔ گلزار
›
غزل زندگی یوں ہوئی بسر تنہا قافلہ ساتھ اور سفر تنہا اپنے سائے سے چونک جاتے ہیں عمر گزری ہے اس قدر تنہا رات بھر باتیں کرتے ہیں تارے رات کاٹے ...
نظم: گنتی
›
نظم: گنتی یہ آٹھ پہروں شمار کرنا کہ سات رنگوں کے اس نگر میں جہات چھ ہیں حواس خمسہ، چہار موسم، زماں ثلاثہ، جہان دو ہیں خدائے واحد! یہ تیرے ...
نطم : گومگو ۔۔۔ گلزار
›
گَومَگو نہ جانے کیا تھا، جو کہنا تھا آج مل کے تجھے تجھے ملا تھا مگر جانے کہا میں نے وہ ایک بات جو سوچی تھی تجھ سے کہہ دوں گا تجھے ملا تو لگا...
بے وفائی کی مشکلیں
›
یوں تو امجد اسلام امجد صاحب کی سب نظمیں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں لیکن آپ کی یہ نظم بہت دلچسپ ہے اور روایتی شاعری سے کچھ مختلف ہے۔ اس میں امجد ص...
اپنی صدا کی گونج ہی تجھ کو ڈرا نہ دے ۔ اسلم انصاری
›
غزل اپنی صدا کی گونج ہی تجھ کو ڈرا نہ دے اے دل طلسم گنبد شب میں صدا نہ دے دیوار خستگی ہوں مجھے ہاتھ مت لگا میں گر پڑوں گا دیکھ مجھے آسرا ...
بنا حُسنِ تکلّم، حُسنِ ظن آہستہ آہستہ ۔ شاذ تمکنت
›
شاذ تمکنت صاحب کی ایک خوبصورت غزل ہم نے سن 2013ء میں رعنائی خیال پر پر لگائی تھی۔ آج شاذ صاحب کی ایک اور غزل قارئینِ بلاگ کے عمدہ ذوق ...
غزل: کر لوں گا جمع دولت و زر، اُس کے بعد کیا؟۔۔۔ قمر جلال آبادی
›
یہ دنیا بڑی رنگ برنگی ہے اور انسان کے لئے بڑی کشش رکھتی ہے۔ دنیا کی رونقیں ہمہ وقت انسان کو اپنی طرف کھینچتی ہیں ، لیکن کبھی کبھی انسان...
تبصرہ ٴکُتب | عکسِ فریادی - نصیر ترابی
›
نصیر ترابی شہرِ کراچی کے منفرد، طرح دار اور قادر الکلام شاعر ہیں۔ محبت، تعلق، سماجی مسائل اور انسانی روئیے آپ کی شاعری کے بنیادی موضوعات ہیں...
غزل: اِس قدر اضطراب دیوانے؟
›
غزل اِس قدر اضطراب دیوانے؟ تھا جُنوں ایک خواب دیوانے! ہم ہیں آشفتہ سر ہمیشہ سے ہم تو ہیں بے حساب دیوانے فاتر العقل ہیں نہ مجنوں ہیں ہم ہ...
غزل ۔ چارہ گر، اےدلِ بے تاب! کہاں آتے ہیں ۔ قتیل شفائی
›
غزل چارہ گر، اےدلِ بے تاب! کہاں آتے ہیں مجھ کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں میں تو یک مُشت اُسے سونپ دُوں سب کچھ، لیکن ایک مُٹّھی میں، م...
دلوں میں زہر تھا کینہ شُمار کرتے رہے ۔ مسعود منور
›
غزل دلوں میں زہر تھا کینہ شُمار کرتے رہے برہنہ لفظ کے خنجر سے وار کرتے رہے سُخن وری تو فقط بر طرف تکلف تھا خدنگِ سب و شتم سے شکار کرتے رہے...
کتاب سادہ رہے گی کب تک، کبھی تو آغازِ باب ہو گا ۔ مرتضیٰ برلاس
›
غزل کتاب سادہ رہے گی کب تک، کبھی تو آغازِ باب ہو گا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی، کبھی تو ان کا حساب ہو گا وہ دن گئے جب کہ ہر ستم کو ادائ...
غزل : خفا ہیں؟ مگر! بات تو کیجیے
›
غزل خفا ہیں؟ مگر! بات تو کیجیے ملیں مت، ملاقات تو کیجیے ملیں گے اگر تو ملیں گے کہاں بیاں کچھ مقامات تو کیجیے پلائیں نہ پانی، بٹھائیں بھی مت ...
غزل ۔ بہہ نہ جانا کہیں بہاؤ میں ۔ محمد احمد
›
غزل بہہ نہ جانا کہیں بہاؤ میں رکھنا پتوار اپنی ناؤ میں نا اُمیدی مرے مسیحا کی عمر کاٹی ہے چل چلاؤ میں عصرِ تازہ کا ترجماں ہے وہ واہ مضمر ہے ...
وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے ۔ جمال احسانی
›
غزل وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے گزر گئے ہیں جو موسم گزرنے والے تھے نئی رتوں میں دکھوں کے بھی سلسلے ہیں نئے وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھ...
2 تبصرے:
نظم : ٹھیک ہی تو کرتے ہیں ۔۔۔ سید شعیب نعیم
›
ٹھیک ہی تو کرتے ہیں روندتے مسلتے ہیں روز گھاس کو ہم سب پاؤں سے کچلتے ہیں ٹھیک ہی تو کرتے ہیں یہ جو گھاس ہوتی ہے آب کے کنارے پر ڈ...
2 تبصرے:
›
ہوم
ویب ورژن دیکھیں