رعنائیِ خیال
(... میں منتقل کریں)
خاکسار کی شاعری
نظمیں
طنز و مزاح :)
افسانے
ہفتہٴ غزل
ایک شاعر دو غزلیں
باتیں کتابوں کی
▼
اردو ادب
لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔
سبھی اشاعتیں دکھائیں
اردو ادب
لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔
سبھی اشاعتیں دکھائیں
افسانہ: سفرنامہ ٴ ابتلاء
›
سفرنامہ ٴ ابتلاء از: محمد احمد کبھی کبھی ہماری ترجیحات ہمیں ایسے فیصلے کرنے پر مجبور کرتی ہیں کہ عام زندگی میں اگر ہمیں موقع ملے تو ہم ای...
غزل: ایک ضد تھی، مرا پندارِ وفا کچھ بھی نہ تھا ۔ عرفان صدیقی
›
غزل ایک ضد تھی، مرا پندارِ وفا کچھ بھی نہ تھا ورنہ ٹوٹے ہوئے رشتوں میں بچا کچھ بھی نہ تھا تھا بہت کچھ جو کوئی دیکھنے والا ہوتا یوں کسی شخ...
غزل : جب بال و پر نہیں تو ہوا پر نہ جائیے ۔۔۔ عرفان صدیقی
›
غزل جب بال و پر نہیں تو ہوا پر نہ جائیے آندھی میں سیرِارض و سماء پر نہ جائیے کیا شاندار لوگ ہیں دامن دریدہ لوگ دل دیکھئے حضور، قبا پر نہ جائ...
غزل: وہ آنکھ ہی نہیں کہ جو درد آشنا نہ ہو --- فرحان محمد خان
›
غزل وہ آنکھ ہی نہیں کہ جو درد آشنا نہ ہو اس دل پہ تف ہے جس میں کوئی دلربا نہ ہو وہ عشق ہی نہیں کہ جو صبر آزما نہ ہو ایسا بھی کیا کہ حسن میں ...
غزل: زندگی یوں ہوئی بسر تنہا ۔۔۔ گلزار
›
غزل زندگی یوں ہوئی بسر تنہا قافلہ ساتھ اور سفر تنہا اپنے سائے سے چونک جاتے ہیں عمر گزری ہے اس قدر تنہا رات بھر باتیں کرتے ہیں تارے رات کاٹے ...
نظم: گنتی
›
نظم: گنتی یہ آٹھ پہروں شمار کرنا کہ سات رنگوں کے اس نگر میں جہات چھ ہیں حواس خمسہ، چہار موسم، زماں ثلاثہ، جہان دو ہیں خدائے واحد! یہ تیرے ...
نطم : گومگو ۔۔۔ گلزار
›
گَومَگو نہ جانے کیا تھا، جو کہنا تھا آج مل کے تجھے تجھے ملا تھا مگر جانے کہا میں نے وہ ایک بات جو سوچی تھی تجھ سے کہہ دوں گا تجھے ملا تو لگا...
بے وفائی کی مشکلیں
›
یوں تو امجد اسلام امجد صاحب کی سب نظمیں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں لیکن آپ کی یہ نظم بہت دلچسپ ہے اور روایتی شاعری سے کچھ مختلف ہے۔ اس میں امجد ص...
اپنی صدا کی گونج ہی تجھ کو ڈرا نہ دے ۔ اسلم انصاری
›
غزل اپنی صدا کی گونج ہی تجھ کو ڈرا نہ دے اے دل طلسم گنبد شب میں صدا نہ دے دیوار خستگی ہوں مجھے ہاتھ مت لگا میں گر پڑوں گا دیکھ مجھے آسرا ...
دنیا کو ریشہ ریشہ اُدھیڑیں، رفو کریں - راجیش ریڈی
›
راجیش ریڈی صاحب پڑوسی ملک ہندوستان کے معروف شاعر ہیں۔ اُن کی زیرِ نظر غزل اچھی لگی، سو خیال آیا کہ بلاگ کے قارئین کے ساتھ شریک کی جائے۔ اس...
افسانہ : روپ بہروپ
›
روپ بہروپ از محمد احمد "یہ عامر وسیم پاگل واگل تو نہیں ہے؟ "صدیقی صاحب کافی غصے میں نظر آ رہے تھے لیکن میں اس لڑکے کی بات سن کر ا...
2 تبصرے:
تبصرہ ٴکُتب | عکسِ فریادی - نصیر ترابی
›
نصیر ترابی شہرِ کراچی کے منفرد، طرح دار اور قادر الکلام شاعر ہیں۔ محبت، تعلق، سماجی مسائل اور انسانی روئیے آپ کی شاعری کے بنیادی موضوعات ہیں...
بے خیالی میں یوں ہی بس اک ارادہ کر لیا ۔ منیر نیازی
›
غزل بے خیالی میں یوں ہی بس اک ارادہ کر لیا اپنے دل کے شوق کو حد سے زیادہ کر لیا جانتے تھے دونوں ہم اس کو نبھا سکتے نہیں اس نے وعدہ کر لیا...
افسانہ: فریاد کی لے
›
فریاد کی لے از محمد احمدؔ وہ اِس وقت ذہنی اور جسمانی طور پر بالکل مستعد تھا۔ بس انتظار تھا کہ مولوی صاحب سلام پھیریں اور وہ نماز ختم...
2 تبصرے:
نظم ۔ راہ مسدود ہے ۔ محمد احمد
›
راہ مسدود ہے ہر طرف کتنی چھوٹی بڑی گاڑیاں آڑی ٹیڑھی پھنسی بیچ چوراہے پر ڈرائیور* پان کی پیک منہ میں لئے گالیاں دے رہے ہیں ہوا م...
5 تبصرے:
نظم: حیرت ۔ از ۔ محمد احمد
›
حیرت ایک بستی تماش بینوں کی ،اک ہجوم اژدھام لوگوں کا دیکھ میرے تنِ برہنہ کو ہنستا ہے قہقہے لگاتا ہے اور میں ششدر ہوں دیک...
2 تبصرے:
دُکھ وہ سرسوں کہ ہتھیلی پہ جمائی نہ گئی ۔ راحیل فاروق
›
ہمارے بہت ہی عزیز دوست راحیل فاروق کی لاجواب غزلوں میں سے ایک شاہکار! قارئینِ رعنائیِ خیال کی نذر: غزل سات پردوں سے تری جلوہنمائی ن...
3 تبصرے:
کاپی پیسٹ اسپیشل
›
کرنل محمد خان کی ایک شاہکار تحریر رضیہ ہماری توقع سے بھی زیادہ حسین نکلی اور حسین ہی نہیں کیا فتنہ گر قد و گیسو تھی۔ پہلی نگاہ پر ہی م...
4 تبصرے:
غزل ۔ غم ہوتے ہیں جہاں ذہانت ہوتی ہے۔ جاوید اختر
›
غزل غم ہوتے ہیں جہاں ذہانت ہوتی ہے دنیا میں ہر شے کی قیمت ہوتی ہے اکثر وہ کہتے ہیں وہ بس ہیں میرے اکثر کیوں کہتے ہیں ح...
غزل ۔ مجھی سے کرتا نہ تھا کوئی مشورہ مِرا دل ۔ محمد احمدؔ
›
خاکسار کی ایک پرانی غزل قارئینِ بلاگ کی نذر: غزل مجھی سے کرتا نہ تھا کوئی مشورہ مِرا دل سراب و خواب کے صحرا میں جل بجھا مِرا دل ...
5 تبصرے:
›
ہوم
ویب ورژن دیکھیں