رعنائیِ خیال

▼

نہ پوچھ کیسے گزرتی ہے زندگی اے دوست

›
غزل نہ پوچھ کیسے گزرتی ہے زندگی اے دوست بڑی طویل کہانی ہے، پھر کبھی اے دوست کوئی زمانے میں رہتا نہیں خوشی سے اُداس بس اور کیا ...

بات پھر ان کہی رہ گئی

›
خاکسار کی ایک پرانی غزل قارئینِ بلاگ کے نام غزل اور کیا زندگی رہ گئی اک مسلسل کمی رہ گئی وقت پھر درمیاں آگیا بات پھر ا...
4 تبصرے:

افسانہ : عجیب بادشاہ ۔ اشفاق احمد

›
عجیب بادشاہ اشفاق احمد دور جدید کے تیکھے افسانہ نگار اشفاق احمد سے جب پوچھا گیا کہ آپ کی نظر میں آپ کا بہترین افسانہ کون سا ہے تو انہ...

رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے - ایک سدا بہار غزل

›
غزل رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے درد پُھولوں کی طرح مہکیں، اگر تو آئے بھیگ جاتی ہیں اِس اُمّید پر آنکھیں ہر شام  شاید...

افسانہ : سفید بھیڑ

›
سفید بھیڑ محمداحمد​ کلیِم کو نہ جانے کیا تکلیف ہے۔ وہ اُن لوگوں میں سے ہے جو نہ خود خوش رہتےہیں نہ دوسروں کو رہنے دیتے ہیں۔  18 ت...

یاد آتے رہنا بس ۔۔۔

›
غزل یاد آتے رہنا بس دل دُکھاتے رہنا بس اور کام کیا تم کو آزماتے رہنا بس دل پہ گرد کتنی ہو چمچماتے رہنا بس زندگی یہی ...
4 تبصرے:

افسانہ : موم کی مریم ۔ جیلانی بانو

›
موم کی مریم جیلانی بانو "موم کی مریم" جیلانی بانو ہی کا نہیں، اردو افسانے کا بھی ایک آبرو مند نمائندہ ہے۔ جیلانی بانو 1935...
‹
›
ہوم
ویب ورژن دیکھیں

اور کیا پڑھا جائے؟

صاحبِ رعنائیِ خیال سے ملیے

میری تصویر
محمد احمد
محمد احمد نہ تو فنکار ہیں نہ قلم کار۔ بس کبھی کبھی جب جولانیء طبع اُن سے کوئی نہ کوئی تحریر لکھوانے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو وہ اُسے رعنائیِ خیال کے حوالے کر دیتے ہیں تاکہ سند رہے اور احباب کو اپنے ساتھ ساتھ ان کی غلطیوں سے سیکھنے کا موقع بھی ملتا رہے۔ :) فیس بک پر ان کا ملنا امر محال ہے لیکن ان کی پروفائل پر ان کی باقیات ضرور دیکھی جا سکتی ہیں۔
فیس بک پروفائل
میرا مکمل پروفائل دیکھیں

قندِ مکرر

بس کہ دشوار ہے (ہم اور غالب) - فکاہیہ مضمون

یہ تحریر تقریباً ایک ڈیڑھ سال پُرانی ہے، سوچا بلاگ کے قارئین کے لئے بھی اسے پیش کردیا جائے۔ ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔ بس کہ دشوار ہے۔۔۔ غالباً یہ گ...

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Disclaimer
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.