رعنائیِ خیال

▼

تیز رَو ہے زندگی ، رفتار آہستہ کرو

›
غزل ذہن و دل کو رُوح سے کچھ دیر وابستہ کرو تیز رَو ہے زندگی ، رفتار آہستہ کرو سامنے ہوگی جواباً خود گلابوں کی ہنسی غم کے لہج...

مظفر حنفی کی دو نظمیں

›
نئے نظریے کی تخلیق    کانچ کی رنگین ٹؤٹی چوڑیوں کو آئینے کے تین ٹکڑوں  میں  کسی بھی ڈھنگ سے رکھ دو نیا خاکہ بنے گا جس میں اک تر...

ہم یوں تمہارے پاؤں پہ اے جانِ جاں گرے ۔ قیس فریدی

›
غزل ہم یوں تمہارے پاؤں پہ اے جانِ جاں گرے جیسے کسی غریب کا خستہ مکاں گرے مانا کہ اے ہوا تُو نہیں گن سکی مگر دیکھا تو ہوگا پات ...

چراغ دینے لگے گا دھواں نہ چھو لینا ۔ عرفان صدیقی

›
غزل  چراغ دینے لگے گا دھواں  نہ چھو لینا تو میرا جسم کہیں میری جاں نہ چھو لینا زمیں چُھٹی تو بھٹک جاؤگے خلاؤں میں تم اُڑتے اُڑ...

میں کسی طور سُخن سازِ مثالی نہ بنا ۔ محسن احسان

›
غزل میں کسی طور سُخن سازِ مثالی نہ بنا میرؔ و غالبؔ تو کُجا مومنؔ و  حالیؔ نہ بنا آسمانوں کے مکیں میری زمینوں کو سجا عرشِ بے م...
1 تبصرہ:

ریوڑوں کی قطاروں میں گم ہوگئے دن کے رستے تو آنکھیں کھلی رہ گئیں

›
غزل ریوڑوں کی قطاروں میں گم ہوگئے دن کے رستے تو آنکھیں کھلی رہ گئیں لوٹ کے گھر نہ آئے سدھائے ہوئے جب پرندے تو آنکھیں کھلی رہ گئیں ...

مختصر نظم ۔۔۔۔۔ دل ۔۔۔۔۔ محمد احمدؔ

›
دل بڑا تِیرہ بخت چراغ ہے کہ تمام عمر جلا مگر کوئی روشنی بھی نہ پا سکا محمد احمدؔ
2 تبصرے:
‹
›
ہوم
ویب ورژن دیکھیں

اور کیا پڑھا جائے؟

صاحبِ رعنائیِ خیال سے ملیے

میری تصویر
محمد احمد
محمد احمد نہ تو فنکار ہیں نہ قلم کار۔ بس کبھی کبھی جب جولانیء طبع اُن سے کوئی نہ کوئی تحریر لکھوانے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو وہ اُسے رعنائیِ خیال کے حوالے کر دیتے ہیں تاکہ سند رہے اور احباب کو اپنے ساتھ ساتھ ان کی غلطیوں سے سیکھنے کا موقع بھی ملتا رہے۔ :) فیس بک پر ان کا ملنا امر محال ہے لیکن ان کی پروفائل پر ان کی باقیات ضرور دیکھی جا سکتی ہیں۔
فیس بک پروفائل
میرا مکمل پروفائل دیکھیں

قندِ مکرر

بس کہ دشوار ہے (ہم اور غالب) - فکاہیہ مضمون

یہ تحریر تقریباً ایک ڈیڑھ سال پُرانی ہے، سوچا بلاگ کے قارئین کے لئے بھی اسے پیش کردیا جائے۔ ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔ بس کہ دشوار ہے۔۔۔ غالباً یہ گ...

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Disclaimer
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.