tag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post939673187683119095..comments2023-12-23T12:47:31.677+05:00Comments on رعنائیِ خیال: میں نے کہا کچھ اور ہے، سوچا کچھ اور تھامحمد احمدhttp://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comBlogger12125tag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-44969587153721394352010-05-24T22:29:57.166+05:002010-05-24T22:29:57.166+05:00شکریہ محمد احمد صاحب ... پاکستان کی فکر کرنے والے ...شکریہ محمد احمد صاحب ... پاکستان کی فکر کرنے والے تو آپ کو بہت ملیں گے .. ٹی وی کے ٹاک شوز میں .. کالم نگاروں کی تحریروں میں .. سیمیناروں میں .. دعا کریں کہ ہم زبانی نہیں عملی فکر کریں .. بولنا تو بہت آسان ہوتا ہے .. عملی طور پر کچھ کرنا الگ .. :)فکر پاکستانhttp://fikrepakistan.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-78779728820968022742010-05-24T22:28:52.291+05:002010-05-24T22:28:52.291+05:00شکریہ محمد احمد صاحب ... پاکستان کی فکر کرنے والے ...شکریہ محمد احمد صاحب ... پاکستان کی فکر کرنے والے تو آپ کو بہت ملیں گے .. ٹی وی کے ٹاک شوز میں .. کالم نگاروں کی تحریروں میں .. سیمیناروں میں .. دعا کریں کہ ہم زبانی نہیں عملی فکر کریں .. بولنا تو بہت آسان ہوتا ہے .. عملی طور پر کچھ کرنا الگ .. :)فکر پاکستانhttp://fikrepakistan.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-66887926768803503102010-05-24T18:22:26.261+05:002010-05-24T18:22:26.261+05:00فکرِ پاکستان!
رعنائیِ خیال پر خوش آمدید! آپ کا . ...فکرِ پاکستان!

رعنائیِ خیال پر خوش آمدید! آپ کا . آپ کا نک اچھا ہے . مقامِ شکر ہے کہ اب بھی پاکستان کی فکر کرنے والے موجود ہیں. غزل آپ کو پسند آئی اور آپ نے اس کا اظہار بھی کیا. بے حد ممنون ہوں.محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-2022194313693618282010-05-24T18:18:44.341+05:002010-05-24T18:18:44.341+05:00افتخار اجمل صاحب،
آپ غلطی سے آگئے اور دانستہ چلے...افتخار اجمل صاحب،

آپ غلطی سے آگئے اور دانستہ چلے گئے ایسا بھی ہوتا ہے بلکہ ویب کی گلیوں میں تو اکثر ہی ہم نہ جانے کہاں کہاں رُلتے رہتے ہیں. کوئی بات نہیں جو آپ شاعر نہیں ہیں. اُمید ہے کہ اب تک آپ کو اپنی مطلوبہ چیز مل چکی ہوگی.محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-11797769804432342812010-05-23T22:41:52.854+05:002010-05-23T22:41:52.854+05:00بہت اچھی لگی غزل ..بہت اچھی لگی غزل ..فکر پاکستانhttp://fikrepakistan.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-75787000431324639172010-05-23T08:52:15.845+05:002010-05-23T08:52:15.845+05:00ميں يہاں پر کيوں آ گيا
مجھے جانا کہيں اور تھا
بھئ...ميں يہاں پر کيوں آ گيا
مجھے جانا کہيں اور تھا

بھئی ۔ ميں شاعر نہيں ہوں ۔ ميں کچھ اور تلاش کرتے ہوئے کہيں پر آپ کا نام پڑھ کر يہاں آ گيا ۔ واپس جا رہا ہوں اپنی کھوج ميںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-12784829753639531522010-05-22T14:39:22.203+05:002010-05-22T14:39:22.203+05:00شازل صاحب،
سب سے پہلے تو بلاگ پہ خوش آمدید! پھر ...شازل صاحب،

سب سے پہلے تو بلاگ پہ خوش آمدید! پھر اُس کے بعد شکریہ کہ آپ نے اس ناچیز کی غزل کو قابلِ توجہ جانا. آپ نے غزل کے مطلع میں اصلاح کی ہے مجھے اندازہ نہیں ہو سکا کہ آپ نے یہ اصلاح کس خیال کے تحت کی ہے لیکن آپ کا دیا ہوا مصرعہ ثانی خارج از بحر ہے.

چوتھے شعر میں بھی آپ نے اصلاح کی ضرورت کا ذکر کیا ہے لیکن کوئی مشورہ نہیں دیا سو میں کیا کہہ سکتا ہوں. بہر کیف آپ کی آمد اور تبصرے کا شکریہ!محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-63239952454604304292010-05-22T14:34:08.978+05:002010-05-22T14:34:08.978+05:00سعد بھائی!
آپ کی توجہ اور محبت کا شکریہ!سعد بھائی!

آپ کی توجہ اور محبت کا شکریہ!محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-9131594573903518842010-05-22T14:33:34.043+05:002010-05-22T14:33:34.043+05:00بہت شکریہ وارث بھائی!
آپ سے داد مل جائے تو غزل سر...بہت شکریہ وارث بھائی!

آپ سے داد مل جائے تو غزل سرخرو ہوجاتی ہے .محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-91212262935690083512010-05-21T21:06:46.603+05:002010-05-21T21:06:46.603+05:00اس شعر کو کچھ یوں ہونا چاہئے تھا
جز رشتۂ خلوص یہ ر...اس شعر کو کچھ یوں ہونا چاہئے تھا
جز رشتۂ خلوص یہ رشتہ کچھ اور تھا
تم میرے کچھ، میں تمھارا کچھ اور تھا

یہ اس شعر پر تھوڑی سی اصلاح کی ضرورت ہے
اُمید و بیم، عِشرت و عُسرت کے درمیاں
اک کشمکش کچھ اور تھی، کچھ تھا، کچھ اور تھا

امید ہے کہ نکتہ چینی سے میرے دوست ناراض نہیں ہونگےشازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-1466850769383934352010-05-21T17:58:09.005+05:002010-05-21T17:58:09.005+05:00واہ. بہت خوب جناب.واہ. بہت خوب جناب.Saadhttp://saadblog.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-35813442804002885102010-05-21T16:08:24.159+05:002010-05-21T16:08:24.159+05:00خوبصورت غزل ہے احمد صاحب، اور خوشی ہوئی کافی عرصہ ...خوبصورت غزل ہے احمد صاحب، اور خوشی ہوئی کافی عرصہ بعد آپ کی کوئی تخلیق دیکھ کر۔ سبھی اشعار بہت اچھے ہیں لیکن یہ خاص طور پر بہت پسند آیا

ہمراہیوں کو جشن منانے سےتھی غرض
منزل ہنوز دور تھی، رستہ کچھ اور تھا

واہ واہ واہ، لاجواب۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.com