tag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post8919599731649479779..comments2023-12-23T12:47:31.677+05:00Comments on رعنائیِ خیال: انکار یا فرار ۔۔۔ ایک خیالمحمد احمدhttp://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-91784553244545578622010-05-31T16:54:37.197+05:002010-05-31T16:54:37.197+05:00فکرِ پاکستان
چلئے بہتری کی امیدتو ہے. اُمید بڑی...فکرِ پاکستان

چلئے بہتری کی امیدتو ہے. اُمید بڑی چیز ہے.محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-54828639415246281342010-05-31T16:53:22.981+05:002010-05-31T16:53:22.981+05:00ڈفر بھائی
آپ نے ٹھیک کہا کہ یہ ایک آہستہ رو مرحل...ڈفر بھائی

آپ نے ٹھیک کہا کہ یہ ایک آہستہ رو مرحلہ ہے اور ہمیں اپنے آج کو ٹھیک کرنا پڑے گا اور ہماری آج کی اصلاحات کے ثمر کے لئے ہمیں ایک دو نسلوں تک استقامت دکھانی ہوگی.محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-74446641195584927342010-05-31T16:48:46.385+05:002010-05-31T16:48:46.385+05:00افتخار اجمل صاحب،
واقعی ہم سب کچھ ہيں ليکن پاکست...افتخار اجمل صاحب،

واقعی ہم سب کچھ ہيں ليکن پاکستانی نہيں ہيں.پاکستانی ہونے کی پہچان اپنے بلاگ پر لگانا ایک پاکستانی بلاگر کے لئے باعثِ فخر ہونا چاہیے . اوراگر ملک کے حالات خراب ہیں تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ ہم اپنی شناخت سے ہی کنارہ کش ہو جائیں گے.محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-26591810035878064802010-05-31T16:43:11.702+05:002010-05-31T16:43:11.702+05:00احمد عرفان شفقت صاحب،
آئی اون پاکستان والا آئیڈی...احمد عرفان شفقت صاحب،

آئی اون پاکستان والا آئیڈیا آپ کو پسند آیا مجھے اچھا لگا لیکن ہمارے ہاں اس قسم کی چیزوں کی پزیرائی کم کم ہی ہوتی ہے کہ اس میں اپنے اختلافات کو پسِ پشت ڈالنا پڑتا ہے جو ہم میں سے بہت سوں کے لئے بہت گراں عمل ہے.محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-49288573747651388582010-05-29T15:57:14.940+05:002010-05-29T15:57:14.940+05:00میرا پاکستان ،
کم از کم جن لوگوں کو اس بات کا اد...میرا پاکستان ،

کم از کم جن لوگوں کو اس بات کا ادراک ہو چلا ہے وہ ہی اپنی حد تک ہی تبدیلی لانے کی کوشش کریں تو کچھ نہ کچھ بہتری ہوجائے گی.محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-27933884235220762892010-05-28T19:48:45.413+05:002010-05-28T19:48:45.413+05:00نئی نسل میں شعور آ رہا ہے اور یہ شعور اگر نسل در ن...نئی نسل میں شعور آ رہا ہے اور یہ شعور اگر نسل در نسل منتقل ہوتا رہا تو اگلے سو دو سو سالوں میں بہتری کی امید ہےفکر پاکستانhttp://fikrepakistan.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-74296221869988041632010-05-28T18:59:27.765+05:002010-05-28T18:59:27.765+05:00بالکل صحیح کہا
لیکن بچوں کی درست پرورش کے لیے والد...بالکل صحیح کہا
لیکن بچوں کی درست پرورش کے لیے والدیں کی میچور سوچ بھی ضروری ہے
اور اگر ابھی سے کوشش کریں تو پھل اگلی یا اس سے اگلی نسل میں دیکھنے کو ملے گا
اور اتنی دور اندیشی ہماری قوم میں قطعا نہیں پائی جاتیDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-27397765953639852522010-05-28T15:38:57.114+05:002010-05-28T15:38:57.114+05:00حالات کی درست رونمائی کی ہے آپ نے
ہم سب کچھ ہيں لي...حالات کی درست رونمائی کی ہے آپ نے
ہم سب کچھ ہيں ليکن پاکستانی نہيں ہيں اور يہی ہماری بے کسی کی وجہ ہے
پچھلے سال لوگ محبِ وطن ہونے کے اشارے دے رہے تھے ۔ ميں نے ايک پاکستانی جوان کا بنايا ہوا اوتار "ميری پہچان پاکستان" اپنے بلاگ پر لگايا اور سب پاکستانی بلاگرز کو اسے اپنے بلاگز پر لگانے کی ترغيب دی ۔ کسی نے نہ لگايا بلکہ ايک صاحب نے مجھے لکھا "يہ کيا ضروری ہے ؟"افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-53385377875027926732010-05-28T15:20:02.785+05:002010-05-28T15:20:02.785+05:00یہ "آئی اون پاکستان" والا آئڈیا بہت خوب ...یہ "آئی اون پاکستان" والا آئڈیا بہت خوب ہے۔ اگر اس کو پاکستان کے طول و عرض میں ایک خاطر خواہ عرصے تک عام کرنے کی کوششیں کی جا ئیں تو پاکستانیوں کی سوچ میں بہت اہم تبدیلی آسکتی ہے۔ اور سوچ جو بدل جائے تو زندگی بدل جاتی ہے۔احمد عرفان شفقتhttp://urdu.ahmedirfanshafqat.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-16856872291034039192010-05-28T15:13:45.920+05:002010-05-28T15:13:45.920+05:00واقعی آپ نے سچ کہا ہے ہمیں اپنی غلطیوں کا ذمہ دار ...واقعی آپ نے سچ کہا ہے ہمیں اپنی غلطیوں کا ذمہ دار دوسروں کو ٹھرانے کی عاد ت پڑ گئی ہے.میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.com