tag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post6131242660186981919..comments2023-12-23T12:47:31.677+05:00Comments on رعنائیِ خیال: تمباکو نوشی صحت کے لئے مضر نہیں ہے؟ وزارتِ صحت؟محمد احمدhttp://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comBlogger18125tag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-61200489474191985722009-11-02T17:09:58.205+05:002009-11-02T17:09:58.205+05:00محمد سعد صاحب،
بلاگ پر خوش آمدید!
جعفر بھائی ...محمد سعد صاحب،

بلاگ پر خوش آمدید!

جعفر بھائی کے ساتھ ہم بھی حاضر ہیں لیکن کیا کریں کہ آج کے دور میں سگریٹ نہ پینے والے اقلیت میں دکھائی دیتے ہیں . سوچتا ہوں کہ کہیں آپ کی معاشی بائیکاٹ کی تجویز اُلٹی ہمارے خلاف ہی نہ چلی جائے.محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-16561195558110737322009-11-02T17:04:14.275+05:002009-11-02T17:04:14.275+05:00جعفر بھائی،
کے ٹو کی ڈبی کی قیمت بلا شبہ ایک تول...جعفر بھائی،

کے ٹو کی ڈبی کی قیمت بلا شبہ ایک تولے سونے کے برابر کردی جائے گی لیکن سونے کی قیمت برقرار رہے ورنہ کہیں کے ٹو کے حساب سے سونے کی قیمت کو بڑھا دیا گیا تو لوگ جاگ جاگ کے پاگل ہو جائیں گے.محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-80868483608616090222009-10-29T16:51:09.630+06:002009-10-29T16:51:09.630+06:00السلام علیکم۔
ظاہری بات ہے کہ جس سرے پر فلٹر ہی نہ...السلام علیکم۔
ظاہری بات ہے کہ جس سرے پر فلٹر ہی نہ ہو، اس سرے والا بندہ زیادہ خطرے میں ہی ہوگا۔ سگریٹ والے انکل خود تو فلٹر کے پیچھے چھپ کر بیٹھے ہوتے ہیں اور ہم کو دھواں دھواں کر دیتے ہیں۔
میں تو کہتا ہوں کہ تمام سگریٹ نوشوں اور سگریٹ فروشوں کا معاشرتی بائیکاٹ کیا جائے۔ کون کون میرے ساتھ ہے؟ جعفر بھائی کم از کم آپ ہی کچھ اپنے پرتشدد خیالات کے زیرِ اثر میرے ساتھ مل جاؤ۔Saadhttps://www.blogger.com/profile/07238159029319973242noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-16533925863942625912009-10-04T11:41:56.337+06:002009-10-04T11:41:56.337+06:00عادت ہو چلی ہے کہ جب تک کسی چیز کا چاروں اور سے اچ...عادت ہو چلی ہے کہ جب تک کسی چیز کا چاروں اور سے اچھی طرح جائزہ نہیں لے لیتے ہمیں چین ہی نہیں آتا۔
یہ عادت بہت خطرناک بھی ثابت ہوسکتی ہے۔۔۔
سگریٹ کے بارے میں میرے خیالات نہایت متشددانہ ہیں
میرے وزیر اعظم بننے کی صورت میں کے ٹو کی ڈبی کی قیمت
ایک تولے سونے کے برابر کردی جائے گی۔۔۔جعفرhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-72979572206542638622009-09-29T12:48:09.716+06:002009-09-29T12:48:09.716+06:00راشد کامران صاحب،
بالکل ایسا ہی ہے، بقول عنیقہ ص...راشد کامران صاحب،

بالکل ایسا ہی ہے، بقول عنیقہ صاحبہ وزارتِ صحت کی نیت پر شبہ نہیں کرنا چاہیے۔ اور یوں بھی سگریٹ نوشوں نے تو ہر بات کو دھوئیں میں ہی اُڑانا ہوتا ہے۔محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-35059929028252152732009-09-29T12:42:34.778+06:002009-09-29T12:42:34.778+06:00وارث بھائی!
اچھا ہے آپ بھی بُرائی کے خاتمے کی تگ ...وارث بھائی!

اچھا ہے آپ بھی بُرائی کے خاتمے کی تگ و دو میں رہتے ہیں (:محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-53721356676186394872009-09-29T12:40:15.308+06:002009-09-29T12:40:15.308+06:00کامی نے کہا
آیا ہے منظر عام پے ایک اور کارنامہ
عو...کامی نے کہا

آیا ہے منظر عام پے ایک اور کارنامہ
عوامی دولت سے چلتا حکومتی کارخانہ

ـــ

آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا.محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-78103045096637038852009-09-29T12:09:07.057+06:002009-09-29T12:09:07.057+06:00فرحان ٹھیک کہا آپ نے، بلکہ کبھی کبھی تو مجھے لگتا ...فرحان ٹھیک کہا آپ نے، بلکہ کبھی کبھی تو مجھے لگتا ہے کہ ہمارے محکہء صحت کا ہی کوئی فائدہ نہیں ہے. ماسوائے اُن لوگوں کے فائدے کے جو وہاں سے تنخواہیں لے رہے ہیں.محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-80994026338620058482009-09-29T11:14:43.008+06:002009-09-29T11:14:43.008+06:00آپکا ایکوریئم بڑا دلفریب ہے،ماشاءاللہ!آپکا ایکوریئم بڑا دلفریب ہے،ماشاءاللہ!Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-2999998511956989852009-09-29T11:12:09.756+06:002009-09-29T11:12:09.756+06:00اگر پاکستان میں چائے اور سگریٹ کی درآمد پر پابندی ...اگر پاکستان میں چائے اور سگریٹ کی درآمد پر پابندی لگ جائے تو سب کو لگ پتہ جائے گا مگر جہاں ہیروئن اور حشیش کھلے عام بکتی ہو وہاں ان چیزوں پر پابندی کا مطالبہ کچھ بچکانہ سی بات لگتی ہے!Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-33172516240996894782009-09-29T11:05:19.364+06:002009-09-29T11:05:19.364+06:00ابو شامل،
نہ جانے کیا بات ہے کہ سگریٹ پینے والے ...ابو شامل،

نہ جانے کیا بات ہے کہ سگریٹ پینے والے لوگوں کی اکثریت بڑی بے حس ہوتی ہے نہ تو اُنہیں خود اس بات کا خیال ہوتا ہے کہ آس پاس موجود لوگ اُنکی سگریٹ نوشی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں اور نہ ہی بچوں کی موجودگی اُن کے شوق پر اثر انداز ہوتی ہے.

اکثر لوگ تو لڑنے مرے پر تیار ہو جاتے ہیں اور اس میں پڑھے لکھے اور میرے جیسے لوگ سب برابر ہیں.محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-8314985785912130282009-09-29T10:50:01.356+06:002009-09-29T10:50:01.356+06:00عنیقہ صاحبہ،
یہ بات میرے لئے بھی نئی ہی تھی. آپ ...عنیقہ صاحبہ،

یہ بات میرے لئے بھی نئی ہی تھی. آپ کی بات بھی ٹھیک ہے کہ شاید وزارتِ صحت بھاگتے چور کی لنگوٹی کھیجچنا چاہ رہی ہے.محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-22523909085978341182009-09-28T22:26:54.536+06:002009-09-28T22:26:54.536+06:00پہلے پہل تو ایک ہی دھمکی ہوا کرتی تھی لیکن ہوسکتا ...پہلے پہل تو ایک ہی دھمکی ہوا کرتی تھی لیکن ہوسکتا ہے کہ درآمد شدہ سگریٹوں کی دیکھا دیکھی جہاں سرجن جرنل کی مختلف دھمکیاں مختلف ڈبیوں پر لکھی ہوتی تھی ہماری وزارت صحت نے بھی تمباکو نوش کی صحت کے علاوہ دوسرے لوگوں پر اس کے پڑنے والے اثرات سے آگاہ کرنے کا سوچ لیا ہو کہ
تو اپنا نہیں بنتا نا بن ان کا تو بنراشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-31329460064636509822009-09-28T21:59:56.530+06:002009-09-28T21:59:56.530+06:00خوب توجہ دلائی ہے آپ نے احمد صاحب، کچھ ماہ ہوئے وز...خوب توجہ دلائی ہے آپ نے احمد صاحب، کچھ ماہ ہوئے وزارتِ صحت نے یہ وارننگ بدل دی ہے، پہلے یہ تھا کہ سگریڑ نوشی سے دل اور کینسر کی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں۔ میں نے اس تبدیلی کو نوٹ کر لیا تھا اور بعینہ یہی جذبات میرے بھی تھے کہ وارننگ کی شدت جان بوجھ کر کم کی گئی ہے لیکن کیا کروں روزانہ دو تین پیکٹ کھولتا ہوں سو، آگے آپ خود سمجھ دار ہیں :)محمد وارثhttp://muhammad-waris.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-30923604357740635462009-09-28T20:38:08.344+06:002009-09-28T20:38:08.344+06:00آیا ہے منظر عام پے ایک اور کارنامہ
عوامی دولت سے...آیا ہے منظر عام پے ایک اور کارنامہ
عوامی دولت سے چلتا حکومتی کارخانہGet Software into My Pchttps://www.blogger.com/profile/16476571355960209905noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-41020562684541734212009-09-28T17:43:06.690+06:002009-09-28T17:43:06.690+06:00ہمارے ادارۂ صحت کے اس اشتہار کا کوئی فا ئدہ نہیں ہ...ہمارے ادارۂ صحت کے اس اشتہار کا کوئی فا ئدہ نہیں ہے...........Farhan DAnishhttp://www.farhandanish.tknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-45200338636470750502009-09-28T14:57:05.543+06:002009-09-28T14:57:05.543+06:00بہت خوب توجہ دلائی ہے محمد احمد صاحب۔ شاید ہمارے ا...بہت خوب توجہ دلائی ہے محمد احمد صاحب۔ شاید ہمارے ادارۂ صحت نے سیکنڈ ہینڈ اسموکنگ کے حوالے سے دنیا بھر میں جاری نئی تحقیق سے کچھ سبق حاصل کر لیا ہے۔ اس لیے اب ان کا کہنا ہے کہ چاہے براہ راست تمباکو نوشی کر لیں لیکن دوسروں خصوصا بچوں کو سگریٹ کے دھویں سے بچائیں۔
آپ گوگل پر second hand smoking یا passive smoking لکھ کر تلاش کر سکتے ہیں۔ جس پر کی گئی تحقیق کے مطابق یہ براہ راست تمباکو نوشی سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ابوشاملhttp://www.abushamil.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-13178024739075644842009-09-28T14:37:17.317+06:002009-09-28T14:37:17.317+06:00یہ تو واقعی ایک خبر ہے ورنہ پہلے تو یہ لکھا ہوتا ت...یہ تو واقعی ایک خبر ہے ورنہ پہلے تو یہ لکھا ہوتا تحا کہ سگریٹ نوشی صھت کے لئے مضر ہے. انہوں نے سوچا آپ تو باز آنیوالے نہیں، بچوں کو ہی بچالیں. انکی نیت پر کیا شبہ کرنا.عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.com