tag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post5975141886730667509..comments2023-12-23T12:47:31.677+05:00Comments on رعنائیِ خیال: تیسری تصویرمحمد احمدhttp://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-9755791124464097592011-12-16T17:28:24.832+05:002011-12-16T17:28:24.832+05:00ڈاکٹر جواد صاحب،
آپ اگر اس سب معاملے کو دجالی کم...ڈاکٹر جواد صاحب،

آپ اگر اس سب معاملے کو دجالی کمال کا نام دے رہے ہیں تو یقنآ آپ کے پاس بھی کوئی نہ وجہ ضرور رہی ہوگی۔

فی الحال ہم بھی یہی کہہ سکتے ہیں کہ اللہ کرے آپ کے خدشات غلط ثابت ہوں۔محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-83986726672857720972011-12-16T17:23:59.531+05:002011-12-16T17:23:59.531+05:00افتخار صاحب،
یعنی مسئلہ قومی ہے اور قوم وجود ہی ...افتخار صاحب،

یعنی مسئلہ قومی ہے اور قوم وجود ہی نہیں رکھتی۔

نے ہاتھ باگ پہ ہے نہ پا ہے رکاب میں۔محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-32497899709780852722011-12-16T02:00:12.011+05:002011-12-16T02:00:12.011+05:00آج جس طرح عمران خان قومی سیاست کے ہیرو بنے ہوئے ہی...آج جس طرح عمران خان قومی سیاست کے ہیرو بنے ہوئے ہیں اسے میں دجالی کمال کہتا ہوں۔ آج کا میڈیا اس دجالی کمال میں بڑی مہارت رکھتا ہے۔ دعا ہے کہ ہمارے خدشات بے بنیاد ہوں لیکن کم از کم مجھے اس وقت اس بات میں تو کوئی شک نہیں ہے ہے کہ آج عمران خان کی مقبولیت اور انکی پروموشن کسی سوچے سمجھے طویل المدتی پلان کا کلائمیکس ہے۔ اللہ کرے ہمارے خدشات غلط ہوں۔ڈاکٹر جواد احمد خانhttps://www.blogger.com/profile/11679996698083703362noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-53089268951403979142011-12-13T11:06:13.096+05:002011-12-13T11:06:13.096+05:00مسئلہ قومی ہے اور قوم کا وصف ميرے ہموطنوں ميں سے غ...مسئلہ قومی ہے اور قوم کا وصف ميرے ہموطنوں ميں سے غائب ہے ۔ عادت بن چکی ہے لينے اور ترک کرنے کی ۔ شايد اسے ترقی سمجھا جاتا ہے ہر چيز انگريزی کے مقولے " تھرو اوے " قسم کی پسند کی جانے لگی ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com