tag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post3819484301910672330..comments2023-12-23T12:47:31.677+05:00Comments on رعنائیِ خیال: منہ دھو رکھیے [فیس واش کی فسوں کاریاں]محمد احمدhttp://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-55371128261047550202017-06-15T13:09:29.708+05:002017-06-15T13:09:29.708+05:00بہت شکریہ ذوالقرنین بھائی۔۔۔!
آپ کی حوصلہ افزائی...بہت شکریہ ذوالقرنین بھائی۔۔۔!

آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے بے حد ممنون ہوں۔ محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-61737706895109192922017-06-13T15:51:18.949+05:002017-06-13T15:51:18.949+05:00"اُمید تو ہمیں بھی کوئی خاص نہیں تھی لیکن اس ..."اُمید تو ہمیں بھی کوئی خاص نہیں تھی لیکن اس خیال سے کہ کہیں سیاہ و سفید کے مطلق تضاد سے لوگوں کی طبیعت ہی مکدر نہ ہو جائے، ہم نے خود کو کسی نہ کسی طرح راضی کیا کہ روز کے چار چھ دقیقے فروگزاشت ہونے سے بچا لیں اور اس سلسلے میں صرف کر دیے جائیں تاکہ اپنے چہرے کو چہرہ انور میں ڈھال کر سزاوارِ نمائش بنایا جا سکے۔ سزاوار کی سزا کو ہر دومعنی میں پڑھا جا سکتا ہے۔"

ہاہاہاہاہاہااااا۔۔۔۔۔۔ سزاوار نمائش۔۔۔ واہ۔۔۔ کیا رمز متعارف کروائی ہے۔

"اسی لئے کہتے ہیں کہ سمجھ بڑی چیز ہے اور سمجھداری اُس سے بھی زیادہ ۔کم از کم تعداد ِ حروف کی بنیاد پر۔"
بلاشبہ اب یہ معیار حرفوں کی تعداد تک ہی رہ گیا ہے۔۔۔ :D ویسے تو کوئی پتا بھی نہیں چلنے دیتا۔۔۔ :p

"خوبصورت ہونے کو آپ کا حق کہنے سے اُنہوں نے بھی گریز کیا کہ یہ آسمان سے دشمنی مول لینے والی بات ہے۔"
کلہاڑی پر کون پاؤں مارتا ہے۔۔

"لیکن اب اور سے اور ہوئے 'حُسن' کے عنواں 'پیارے'!"
ہاہاہاہاااا۔۔۔ اور سے اور ہوئے حسن کے عنواں پیارے۔۔۔۔ کمال

"رواں سال جب ہماری عمر رواں کو دائمی اسیری سے روشناس کرانے کی تقریبات درپیش تھیں تو ہمیں بھی یہ مشورہ دیا گیا کہ اپنا خیال رکھیے اور خود کو تھوڑا خوش وضع بنانے کی کوشش کریں۔ اگر ہمارے ساتھ یہ مسئلہ درپیش نہ ہوتا تو شاید ہمیں پتہ ہی نہیں چلتا کہ لوگ ایک مدتِ طویل و بسیط سے ہمیں خوش وضع سمجھنے سے عاری ہیں"
ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے۔۔۔۔ دائمی اسیری کے اسیر ہوئے۔۔۔ :D
ویسےخوش وضع والا جملہ ایسا چست ہے کہ کمال ہی۔۔۔۔ اس کی لذت کا عالم کفار کیا جانیں۔۔۔

احمد بھائی۔۔۔ ہمیشہ کی طرح بہت خوبصورت تحریر۔۔۔ اعلیٰنینhttps://www.blogger.com/profile/13062902817320159706noreply@blogger.com