tag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post1979851684767530793..comments2023-12-23T12:47:31.677+05:00Comments on رعنائیِ خیال: ہمدرد ۔ ایک درد مند دل کا فسانہمحمد احمدhttp://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comBlogger8125tag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-35074680151230059282009-08-19T13:46:05.603+06:002009-08-19T13:46:05.603+06:00بہت شکریہ فرحت کیانی !
بالکل ٹھیک کہا آپ نے کہ ہمی...بہت شکریہ فرحت کیانی !
بالکل ٹھیک کہا آپ نے کہ ہمیں وہ ہی نظر آتا ہے جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں۔محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-72900204613820432942009-08-19T13:41:29.210+06:002009-08-19T13:41:29.210+06:00بہت شکریہ ڈفر بھیا! کہ آپ نے اس تحریر پر نظرِ التف...بہت شکریہ ڈفر بھیا! کہ آپ نے اس تحریر پر نظرِ التفات کی۔
خوش رہیے۔محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-24774828042763911372009-08-15T02:56:55.777+06:002009-08-15T02:56:55.777+06:00:D
بہت خوب احمد۔ بہت مزے کی تحریر ہے۔
سچ ہے کہ ہ...:D
بہت خوب احمد۔ بہت مزے کی تحریر ہے۔
سچ ہے کہ ہمیں وہی نظر آتا ہے جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں :)

ویسے جو ہمارے یہاں حالات ہیں اس لحاظ سے تو سرخ مکسچر دیکھ کر ایسا خیال نہ آتا تو حیرت کی بات تھی :)فرحت کیانیhttp://dareecha.urdutech.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-83672257239388775682009-08-13T23:50:01.350+06:002009-08-13T23:50:01.350+06:00مسٹری تھیٹر ٹائپ اسانہ نگاری :D ۔
آخری پیراگراف پ...مسٹری تھیٹر ٹائپ اسانہ نگاری :D ۔
آخری پیراگراف پڑھنے تک تو ارباب اختیار اور حکمرانوں کو افسانہ نویس سے زیادہ گالیاں دے رہا تھا
اور اب خود کو (ضرورت ےس زیادہ جذباتی ہونے پر) ۔DuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-41662283206064599632009-08-08T13:15:38.110+06:002009-08-08T13:15:38.110+06:00عنیقہ صاحبہ،
تبصرے کا شکریہ!
تمہید کے حوالے سے ...عنیقہ صاحبہ،

تبصرے کا شکریہ!

تمہید کے حوالے سے آپ کی رائے ٹھیک معلوم ہوتی ہے۔محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-36581793570937273202009-08-08T13:13:16.923+06:002009-08-08T13:13:16.923+06:00میرا پاکستان
بلاگ پر خوش آمدید!
ساتھ ساتھ شکریہ ...میرا پاکستان

بلاگ پر خوش آمدید!

ساتھ ساتھ شکریہ کہ آپ تشریف لائے اور اپنی رائے دی۔ کسی بھی تحریر کی نوک پلک سنوارنے کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے۔ آپ کی تجاویز کا بھی خیر مقدم کیا جائے گا۔

شکریہ!

۔محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-15912295939825028632009-08-07T17:46:00.124+06:002009-08-07T17:46:00.124+06:00کہانی کا پہلا پیرا بالکل غیر متعلق ہے۔ اسے ہٹا دیا...کہانی کا پہلا پیرا بالکل غیر متعلق ہے۔ اسے ہٹا دیا جائے تو بھی کہانی کے تسلسل پر کوئ اثر نہین پڑیگا۔ اچحی مختصر کہانی میں فالتو تمہیدیں جسقدر کم ہوں اتنی جاندار ہوتی ہے۔ کہانی کا مرکزی خیال اچھا ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-39392467275966891642009-08-07T17:19:51.238+06:002009-08-07T17:19:51.238+06:00اچھا افسانہ ہے لیکن اس کی نوک پلک مزید سنواری جا س...اچھا افسانہ ہے لیکن اس کی نوک پلک مزید سنواری جا سکتی ہے۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.com