tag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post1181994086922920671..comments2023-12-23T12:47:31.677+05:00Comments on رعنائیِ خیال: اُسے فرصت نہیں ملتی ۔ برائے ہفتہ بلاگستان یومِ مزاحمحمد احمدhttp://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comBlogger11125tag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-84849575673964946092009-09-05T15:30:53.059+06:002009-09-05T15:30:53.059+06:00افتخار اجمل بھوپال صاحب،
آپ کی توجہ اور معلومات ...افتخار اجمل بھوپال صاحب،

آپ کی توجہ اور معلومات بہم پہنچانے کا شکریہ !محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-7944592074984204802009-09-01T16:11:22.515+06:002009-09-01T16:11:22.515+06:00کسی زمانہ میں نائی جسے آجک بہت سے انگریزی نام ديۓے...کسی زمانہ میں نائی جسے آجک بہت سے انگریزی نام ديۓے گئے ہیں سب سے زیادہ علم العام رکھتا تھا ۔ خبر رسانی ۔ دیگ پکانا اور جراحی بشمول ختنے بھی کرتا تھا ۔افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-15041603547491629052009-08-31T13:16:53.397+06:002009-08-31T13:16:53.397+06:00بہت شکریہ یاسر عمران صاحب،
آپ کی محبت کے لئے ممن...بہت شکریہ یاسر عمران صاحب،

آپ کی محبت کے لئے ممنون ہوںمحمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-7269998448813296672009-08-31T13:13:18.357+06:002009-08-31T13:13:18.357+06:00بہت شکریہ جعفر بھائی!
آپ نے ٹھیک پہچانا میں یوں ب...بہت شکریہ جعفر بھائی!

آپ نے ٹھیک پہچانا میں یوں بھی بہت سست ہوں اور لکھتا بھی جب ہی ہوں جب مجھے لگتا ہے کہ اب ضرور لکھنا چاہیے.

آپ جلدی جلدی تو لکھتے ہیں پر اچھا لکھتے ہیں، سو آپ کی اسی رفتار اور گفتار کی ہم سب کو عادت سی ہو گئی ہے.محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-47504003411163264012009-08-29T17:12:07.213+06:002009-08-29T17:12:07.213+06:00واہ بہت عمدہ تحریر ہے احمد صاحب، آپ بہت ترقی کریں ...واہ بہت عمدہ تحریر ہے احمد صاحب، آپ بہت ترقی کریں گے یقیننAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-13868935018120303062009-08-29T11:46:18.110+06:002009-08-29T11:46:18.110+06:00جن لوگوں کو مستقل لکھنا چاہئے
وہ سستی کرتے ہیں جی...جن لوگوں کو مستقل لکھنا چاہئے
وہ سستی کرتے ہیں جیسے آپ
اور جنہیں لکھنا ہی نہیں چاہئے
وہ روز کوئی نہ کوئی لچ تلتے ہیں
جیسے میںJafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-46975858222799519072009-08-25T15:43:11.267+06:002009-08-25T15:43:11.267+06:00میرا پاکستان،
بہت شکریہ، قدر و منزلت اور اہمیت کے...میرا پاکستان،
بہت شکریہ، قدر و منزلت اور اہمیت کے حوالے سے پہلی قریب ترین مثال صدرِ مملکت کے چائنہ کے دورے کی ہی ذہن میں آئی سو وہ ہی داغ دی. (-:

کنفیوز کامی اور راشد کامران صاحب،
تحریر کی پسندیدگی کا شکریہ!

ڈفر بھیا!
یہ آپ کا حسنِ ظن ہے جو آپ نے اس تحریر کو کسی قابل سمجھا پر میرے لئے یہ جز وقتی ہی ہے،

یوں سمجھیے کہ جب طبیعت واقعتاً اس قابل ہوتی ہے تو ہلکی پھلکی تحریریں از خود ہو جاتی ہیں۔ ۔

آپ کی توجہ کا شکریہ!محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-45681517364551740412009-08-25T02:01:59.628+06:002009-08-25T02:01:59.628+06:00بہت مزیدار
چنگے بھلے گٹس پائے جاتے ہیں آپ میں مزا...بہت مزیدار
چنگے بھلے گٹس پائے جاتے ہیں آپ میں مزاح نگاری کے اور آپ ہمیں دوسری اقسام کی تحریروں میں پھنسائے رکھتے ہیںDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-8152665965243472342009-08-24T22:12:35.217+06:002009-08-24T22:12:35.217+06:00بہت عمدہ لکھا ہے۔۔ ماشاء اللہبہت عمدہ لکھا ہے۔۔ ماشاء اللہراشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-68619689039193917112009-08-24T18:52:16.886+06:002009-08-24T18:52:16.886+06:00ساری تحریر ہی اچھی ہے مگر تحریر کا آخری پیرا شاندا...ساری تحریر ہی اچھی ہے مگر تحریر کا آخری پیرا شاندار لکھا ہے ۔ ایک اور اچھی تحریر پر مبارک بادGet Software into My Pchttps://www.blogger.com/profile/16476571355960209905noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2097155381569592142.post-8005828171835023562009-08-24T18:45:02.607+06:002009-08-24T18:45:02.607+06:00زبردست تحریر۔ زرداری کے چین کے دورے کی مثال بہت اچ...زبردست تحریر۔ زرداری کے چین کے دورے کی مثال بہت اچھی لگی۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.com